آج رات 12بجے وفاقی کابینہ تحلیل اور حکومت ختم ہو جائے گی

مسلسل دوسری بار کوئی جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرکے ختم ہورہی ہے

مسلسل دوسری بار کوئی جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرکے ختم ہورہی ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی پانچ سالہ آئینی مدت آج ختم ہو جائے گی۔


آج رات12 بجے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائیں گی جس کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ بھی ختم ہو جائیں گی جب کہ وزیراعظم کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائیگا۔ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم آفس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کریں گے۔
Load Next Story