ایم ایم اے نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا
24جون پشاور،29جون ملتان، یکم جولائی کراچی،4 جولائی کوئٹہ میں جلسے ہونگے
راولپنڈی میں8جبکہ ایبٹ آباد میں 12جولائی کوجلسہ ہوگا، مرکزی قائدین خطاب کرینگے۔ فوٹو: فائل
متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) نے ملک گیرجلسوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ مجلس عمل کی جانب سے ملک گیر جلسوں کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ایم ایم اے کے تحت 24جون کو پشاور،29جون کوملتان، یکم جولائی کو کراچی،4 جولائی کوکوئٹہ ،8جولائی کو راولپنڈی جبکہ 12جولائی کو ایبٹ آباد میں جلسہ کیا جائے گا۔
مذکورہ جلسوں میں ایم ایم اے کی مرکزی قیادت بشمول مولانا فضل الرحمن،سراج الحق و دیگر خطاب کریں گے۔