پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلین پارلیمان کی پہلی مسلمان خاتون رکن منتخب

مہرین کوآسٹریلیاکی سیاسی جماعت آسٹریلین گرینز کی جانب سے ریاست نیوساتھ ویلز کے ایوان بالا کا رکن منتخب کیاگیاہے

مہرین کوآسٹریلیاکی سیاسی جماعت آسٹریلین گرینز کی جانب سے ریاست نیوساتھ ویلز کے ایوان بالا کا رکن منتخب کیاگیاہے۔ فوٹو : فائل

پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلین پارلیمنٹ کی پہلی مسلمان خاتون رکن منتخب ہو گئیں، وہ جولائی میں اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گی۔


مہرین کوآسٹریلیاکی سیاسی جماعت آسٹریلین گرینز کی جانب سے ریاست نیوساتھ ویلز کے ایوان بالا کا رکن منتخب کیاگیاہے۔مہرین فاروقی 1992 میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان سے آسٹریلیاشفٹ ہوئی تھیں۔وہ ماحولیاتی انجینئرنگ کے شعبے سے منسلک ہیں اور سڈنی میں یونیورسٹی آف نیوساتھ ویلز سے بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
Load Next Story