انتخابات وقت پرنہ ہوئے تو دہشت گردی ملک کو نگل لے گیاورنگزیب فاروقی
علامہ اورنگزیب فارقی نے لانڈھی 89محمدی نگر میں صاف پانی کیلیے 04پمپوں کا افتتاح بھی کیا ۔
علامہ اورنگزیب فارقی نے لانڈھی 89محمدی نگر میں صاف پانی کیلیے 04پمپوں کا افتتاح بھی کیا ۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل
متحدہ دینی محاذ کے مرکزی رہنما اور پی ایس 128سے متفقہ امیدوار علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو دہشت گردی ملک کو نگل لے گی،متحدہ دینی محاذ عوام کو ہرصورت ظلم سے نجات دلائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے شیرپائو کالونی میں آغاز انقلاب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،کانفرنس سے مولانا طارق مسعود، مفتی محمد زرین ، مولانا عبد الرزاق ہزاروی و دیگر نے بھی خطاب کیا، اس سے قبل علامہ اورنگزیب فارقی نے لانڈھی 89محمدی نگر میں صاف پانی کیلیے 04پمپوں کا افتتاح بھی کیا ۔