ریاستی دہشت گردی فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار مسمار
سیکڑوں فلسطینیوں کو سخت موسم کے باوجود کچی جھونپڑیوں سے محروم کر دیا گیا
7 سال سے العراقیب گائوں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا
فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا۔
اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا، سیکڑوں فلسطینیوں کو سخت موسم کے باوجودکچی جھونپڑیوں سے محروم کردیا گیا۔ 7 سال سے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گائوں 129 ویں بارمسمار کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010 کے بعد سے جاری ہے اور اب تک 129 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔