توقیرصادق تقررکیسسکندر حیات میکن کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ
گرفتارایڈیشنل سیکریٹری کیبنٹ کاطبی معائنہ کرانے اور2مئی کوعدالت میں پیش کرنیکاحکم.
گرفتارایڈیشنل سیکریٹری کیبنٹ کاطبی معائنہ کرانے اور2مئی کوعدالت میں پیش کرنیکاحکم۔ فوٹو: فائل
احتساب عدالت راولپنڈی کے سینئرایڈمنسٹریٹوجج چوہدری عبدالحق نے سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی میرٹ کیخلاف بطور چیئرمین تقرری کیس میں گرفتارایڈیشنل سیکریٹری کیبنٹ سکندرحیات میکن کا7روزہ جسمانی ریمانڈدیدیاہے اورنیب پراسیکیوٹر کو حکم دیاہے کہ انہیں دوبارہ 2مئی کوعدالت پیش کیا جائے۔
عدالت نے ملزم کاطبی معائنہ کرانے کابھی حکم دیا،تفتیشی افسرنے بتایاکہ اس کیس میں11مذیدبیوروکریٹس کے نام بھی سامنے آئے ہیں،ملزم نے عدالت کوبتایاکہ وہ ڈیڑھ سال سے کیس میں شامل تفتیش ہے۔
گزشتہ روزاسے تفتیش کیلیے طلب کیا گیا وہ آیاتونیب حکام نے گرفتارکرلیامجھ پروعدہ معاف گواہ بننے کیلیے دباؤڈالاجارہاہے ۔