گیلانی کے بیٹے علی قاسم کا سیکریٹری گرفتارناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج

تلاشی پر9 ایم ایم 58 گولیاں برآمد ہوئیں انھیں کینٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا.

تلاشی پر9 ایم ایم 58 گولیاں برآمد ہوئیں انھیں کینٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا. فوٹو : فائل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چھوٹے بیٹے علی قاسم گیلانی کے پرنسپل سیکریٹری کی گاڑی سے ناکے پر ناجائزاسلحہ برآمدہوا جس پر انھیں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔


ضیغم عباس گیلانی گزشتہ روزگاڑی 7989 ایل ڈبلیوسی پرگھرمحمد پورگھوٹہ جارہے تھے قاسم بیلہ سے پہلے ناکے پرانھیں روکاگیا۔تلاشی پر9 ایم ایم 58 گولیاں برآمد ہوئیں انھیں کینٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا،جہاں ان کیخلاف مقدمہ نمبر 363/13 ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعہ کے تحت درج کرلیاگیا ہے۔
Load Next Story