کولمبیئن فٹبالرز نے چینجنگ روم میں ڈانس کو روزمرہ کا عمل بنالیا

یہ ڈانس ٹیم نے چاربرس قبل برازیل میں منعقدہ ورلڈکپ میں بھی اپنایا تھا،اب وہ اسے روس میں بھی دہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یہ ڈانس ٹیم نے چاربرس قبل برازیل میں منعقدہ ورلڈکپ میں بھی اپنایا تھا،اب وہ اسے روس میں بھی دہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کولمبیا کے فٹبالرز نے چینجنگ روم میں الیکٹرک ڈانس کو روزمرہ کا عمل بنالیا۔


جاپان کے خلاف ٹیم کے ابتدائی میچ میں گول کرنے کی صورت میں ان کے پلیئرز میدان میں شائقین کو بھی اپنے اس ' جوہر' سے محظوظ کریں گے، سمبا اسٹائل کا یہ ڈانس ٹیم نے چار برس قبل برازیل میں منعقدہ ورلڈ کپ میں بھی اپنایا تھا، اب وہ اسے روس میں بھی دہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

کولمبیا کی ٹیم میں معروف پلیئرز جیمز روڈریگوئز، ڈیوڈیسن سانچز اور جوآن کوارڈیڈو شامل ہیں۔
Load Next Story