کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی چھوٹی داڑھی کا راز بتا دیا

اسپین کیخلاف میچ سے قبل میں نے کہا تھا کہ اگر ہم جیت گئے تو میں پورے ٹورنامنٹ میں ٹھوڑی کے بال رہنے دوں گا، رونالڈو

اسپین کیخلاف میچ سے قبل میں نے کہا تھا کہ اگر ہم جیت گئے تو میں پورے ٹورنامنٹ میں ٹھوڑی کے بال رہنے دوں گا، رونالڈو۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پرتگیز اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی چھوٹی داڑھی کا راز بتا دیا۔


رونالڈو نے کہا کہ اسپین کیخلاف میچ سے قبل دوران شیو میں نے ٹھوڑی پر بال چھوڑ دیے اور کہا تھا کہ اگر ہم یہ میچ جیت گئے تو میں پورے ٹورنامنٹ میں اسے رہنے دوں گا، ہم اسپین سے بھی برابر کھیلے اور میں مراکش کے خلاف بھی گول کرنے میں کامیاب رہا، اس لیے میرے خیال میں باقی ٹورنامنٹ میں بھی یہ میرے ساتھ رہے گی۔
Load Next Story