عوام اپنے حقوق کیلیے ووٹ کے ذریعے تبدیلی لائیںصغیر احمد
پی ایس 117کے امیدوار اور وسیم آفتاب کی کچھی پاڑے میں عوامی رابطہ مہم.
پی ایس 117 کے امیدوار ڈاکٹر صغیر احمد کچھی پاڑے میں ووٹرزمیں پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس
متحدہ قومی موومنٹ کے پی ایس117سے حق پرست نا مزد امیدوار اور رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد نے رکن را بطہ کمیٹی وسیم آفتاب کے ہمراہ پی آ بی جہانگیر روڈ سیکٹر بمقا م کچھی پا ڑ ے میں کارنر میٹنگ میں حق پرست عوام کو قائد تحر یک الطا ف حسین کا پیغام پہنچا یا۔
اس مو قع پر سیکٹر کے ذمے داران ، کا رکنا ن اور علا قہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی،بعدازاں کچھی پا ڑ ے میں گھر گھر رابطہ مہم میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر صغیر احمد نے علا قہ مکینو ں سے کہا کہ ہمیں اپنے حقوق کی خود حفاظت کر نی ہے اور اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی لانی ہے اور ووٹ کا استعمال بلا امتیا ز ،
رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر سچے اور حق پرست عوام کو اپنے حق رائے دہی کو استعمال کر تے ہو ئے ووٹ دینا ہے تاکہ اس موروثی سیاست کا خاتمہ ہوسکے۔