نئی فلم میں اہم کردار نبھارہی ہوں نیہا شرما
ویوک اوبرائے کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا، بالی وڈ اداکارہ کی گفتگو
ویوک اوبرائے کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا، بالی وڈ اداکارہ کی گفتگو۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ نیہا شرما نے کہا ہے کہ ویوک اوبرائے کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا۔
انھوں نے کہا کہ آئندہ بھی ویوک کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی۔ کئی فلموں میں اہم کردار کی پیشکش ہوئی ہے۔ اداکارہ نیہا شرما کا کہنا ہے کہآنیوالی فلم میں مرکزی کردار نبھارہی ہوں اور یہ فلم مختلف ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ اس فلم کی باکس آفس پر کامیابی یقینی ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ یہ رومانوی فلم ہے جس میں کرائم اور تھرلر بھی ہوگا۔ فلم کا میوزک سچن جیگار نے تیار کیا ہے۔ فلمساز کمار ایس تورانی کی اس فلم کی ہدایات وینیل مارکن نے دی ہیں۔ نیہا کا کہنا ہے کہ اس فلم میں لیڈنگ لیڈی رول کررہی ہوں۔