سوڈان میں سونے كی كان منہدم ہونے سے 60 افراد ہلاک متعدد زخمی
کان منہدم ہونے سے متعدد افراد اب لاپتا بھی ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسكیو آپریشن شروع كردیا گیا ہے، مقامی حکام
کان منہدم ہونے سے متعدد افراد لاپتا بھی ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسكیو آپریشن شروع كردیا گیا ہے، مقامی حکام فوٹو: فائل
HANGU:
سوڈان کے علاقے دارفر میں سونے كی كان منہدم ہونے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
دارفر كے كمشنر ہارون الحسن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہلاکتوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ کان منہدم ہونے سے متعدد افراد اب بھی لاپتا بھی ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسكیو آپریشن شروع كردیا گیا ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے جس کے باعث ہلاكتوں میں اضافے كا خدشہ بھی ظاہر كیا جارہا ہے۔