فلم ’’دھوم تھری‘‘ میں کوئی ایکشن سین نہیں کرونگی کترینہ
ایکشن سین کرتے ہوئے زخمی ہوسکتی ہو اسلئے اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی، کترینہ کیف
ایکشن سین کرتے ہوئے زخمی ہوسکتی ہو اسلئے اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی، کترینہ کیف فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے آئندہ خطرناک سین عکس بند کرانے سے توبہ کر لی ہے۔
اداکارہ نے اعلان کیا ہے وہ آنے والی فلم دھوم تھری میں کوئی ایکشن سین نہیں کریں گی۔ ایکشن کوئین کہلانے والی کترینہ اب ایکشن سین سے گھبرانے لگی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے دھوم تھری میں وہ کوئی ایکشن سین نہیں کروا رہیں۔ کترینہ اس سے پہلے فلم ایک تھا ٹائیگر میں ایکشن سین فلمبند کروا چکی ہیں۔ کترینہ کا کہنا ہے ایکشن سین کراتے ہوئے وہ زخمی ہو سکتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتیں۔