نئی فلم کے آئٹم سانگ کی دھوم مچے گی ایشا گپتا

فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘رواں سال 15 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی

فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘رواں سال 15 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ ادکارہ ایشا گپتا نے کہا ہے کہ نئی فلم کے آئٹم سانگ کی دھوم مچے گی۔


انھوں نے کہا کہ فلم ''گوری تیرے پیار میں''صرف آئٹم نمبر کررہی ہوں۔ انھوں نے بتایا کہ یہ فلم رواں سال 15 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ اس فلم کے آئٹم سانگ کے لیے بڑی محنت کی ہے اور شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہوں گی۔ 27 سالہ اداکارہ ایشا گپتا نے کہا ہے کہ آنیوالی فلموں میں بھی اپنا کام خوبی سے کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئٹم سانگ کو بھی یاد گار بنانے کی کوشش کی ہے۔
Load Next Story