افغانستان میں پہلا جرمن فوجی ہلاک ایک زخمی ہوگیا

7 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، افغان فوجی کی فائرنگ سے2 امریکی فوجی ہلاک ہوئے.

7 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، افغان فوجی کی فائرنگ سے2 امریکی فوجی ہلاک ہوئے. فوٹو: رائٹرز

افغانستان میں تعینات اتحادی افواج میں شامل جرمن فوج کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے پہلی دفعہ ان کے کے ایس کے کمانڈو یونٹ کے فوجی کو ہلاک کیا ہے۔


یہ فوجی بغلان شہر کے قریب شدت پسندوں کے حملے میں مارا گیا جبکہ ایک دوسرا جرمن فوجی اس حملے میں زخمی ہو گیا۔ جرمن فوج کا خصوصی دستہ افغان فوجیوں کی ایک عسکری کارروائی میں مدد کر رہا تھا کہ اس دوران وہ حملے کی زد میں آگیا۔
Load Next Story