فائنل میں شکست کے باوجود کروشین ٹیم کا واپسی پر ہیروز جیسا استقبال
دارالحکومت کے مین اسکوائر پر ایک لاکھ سے زائد لوگ اپنے پلیئرز کا خیرمقدم کرنے کیلیے موجود تھے
کپتان اور ورلڈ کپ گولڈ بال ونر لوکا موڈرک کی قیادت میں کروشین پلیئرز نے کھلی چھت والی بس پر سوار ہوکر پریڈ میں حصہ لیا، فوٹو: فائل
ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے باوجود کروشین ٹیم کا وطن واپسی پر ہیروز جیسا استقبال کیا گیا۔
دارالحکومت کے مین اسکوائر پر اپنے پلیئرز کا خیرمقدم کرنے کیلیے ایک لاکھ سے زائد لوگ موجود تھے۔
کپتان اور ورلڈ کپ گولڈ بال ونر لوکا موڈرک کی قیادت میں کروشین پلیئرز نے کھلی چھت والی بس پر سوار ہوکر پریڈ میں حصہ لیا،زیادہ تر لوگوں نے ریڈ اور سفید شرٹ پہنیں اور ہاتھوں میں جھنڈے تھامے ہوئے تھے جنھیں لہراکر وہ اپنے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔