آئی پی ایل چنئی نے حیدرآباد کو ہرا دیا

سریش رائنا اننگز کی آخری گیند پر چوکا لگانے کے باوجود سنچری مکمل نہیں کرپائے اور99 پر ناقابل شکست رہے،

سریش رائنا اننگز کی آخری گیند پر چوکا لگانے کے باوجود سنچری مکمل نہیں کرپائے اور99 پر ناقابل شکست رہے، فوٹو: بی سی سی آئی

آئی پی ایل میں چنئی سپرکنگزنے حیدرآباد سن رائزرز کو 79رنز سے ہرا دیا۔


فاتح ٹیم نے 3وکٹ پر 223 رنز بنائے، ہسی 67 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، سریش رائنا اننگز کی آخری گیند پر چوکا لگانے کے باوجود سنچری مکمل نہیں کرپائے اور99 پر ناقابل شکست رہے، تینوں وکٹیں تشارا پریرا کے نام رہیں، میزبان ٹیم جوابی اننگز میں 144 پر ہمت ہارگئی، پارتھیوپٹیل44 اور کرن شرما39رنز کے ساتھ نمایاں رہے، موہت شرما نے 2وکٹیں لیں۔
Load Next Story