زمبابوے نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لیسبانڈا کی سنچری
بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر زمبابوین کرکٹرز ٹرافی کے ہمراہ مسرور۔
بولا وایو:بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر زمبابوین کرکٹرز ٹرافی کے ہمراہ مسرور۔ فوٹو: اے ایف پی
زمبابوے نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں 7وکٹ سے مات دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔
سبانڈا کے 103 ناٹ آئوٹ کی بدولت میزبان ٹیم نے 3وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا،بیٹسمین کے دو کیچز بھی ڈراپ ہوئے، سین ولیمز نے 55 ناٹ آئوٹ بناکر بھرپور ساتھ دیا، سکندر رضا37اور ہیملٹن مساکیڈزا 41رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے 110 پر 5 وکٹیں گرنے کے باوجود مقررہ 50 اوورز میں 9وکٹ پر 247رنز جوڑے، محمود اللہ نے کیریئر بیسٹ 75 ناٹ آئوٹ اور ناصر حسین نے 63 رنز بنائے۔