کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3 ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا
بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار اور 2 ہزار ون ڈے رنز کا ریکارڈ بھی ویرات کوہلی کے ہی پاس ہے
کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3 ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا فوٹو: سوشل میڈیا
ویرات کوہلی نے بطور کپتان تیز ترین 3 ہزار ون ڈے رنز اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ویرات کوہلی نے یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنایا۔ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد کوہلی نے 49 ایک روزہ اننگز میں 3 ہزار رنز بنائے ہیں۔
اس سے قبل ڈی ویلیئرز نے ایسا 60 اننگز میں کیا تھا۔ بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار اور 2 ہزار ون ڈے رنز کا ریکارڈ بھی ویرات کوہلی کے ہی پاس ہے۔