سرگیو راموس نے ٹی وی رپورٹر پیلار روبیو سے منگنی کرلی
ورلڈ کپ میں اسپین کے مایوس کن سفر کے بعد راموس نے تلخ یادیں بھلاکر مستقبل پر توجہ مرکوز کرلی ہے
ورلڈ کپ میں اسپین کے مایوس کن سفر کے بعد راموس نے تلخ یادیں بھلاکر مستقبل پر توجہ مرکوز کرلی ہے فوٹوفائل
رئیل میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے اسپین کے کپتان سرگیو راموس نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹی وی رپورٹرپیلار روبیو سے منگنی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق فٹبالر نے چھٹیوں کے دوران پیلار کو شادی کی پیشکش کردی جو انھوں نے بخوشی قبول کرلی، دونوں 6 برس سے ساتھ رہ رہے ہیں اور ان کے تین بیٹے بھی ہیں۔
ورلڈ کپ میں اسپین کے مایوس کن سفر کے بعد راموس نے تلخ یادیں بھلاکر مستقبل پر توجہ مرکوز کرلی ہے، وہ جلد ہی پری سیزن کیلیے میڈرڈ کو جوائن کرنے والے ہیں۔