کراچی ٹارگٹ کلنگ اوربھتے کیخلاف دکانداروں کااحتجاج
اورنگی ٹائون میں مشتعل افرادکاپتھراؤ،متعددگاڑیوں کے شیشے توڑدیے،موٹر سائیکل نذرآتش
اورنگی ٹائون میں مشتعل افرادکاپتھراؤ،متعددگاڑیوں کے شیشے توڑدیے،موٹر سائیکل نذرآتش. فوٹو فائل
اورنگی ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتے کی پرچیوں کیخلاف دکانداروں اورمکینوں نے احتجاج کیا،مشتعل افرادنے پتھراؤکرکے متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور ایک موٹرسائیکل کو نذر آتش کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء میں دکانداروں اور علاقہ مکینوں نے ٹارگٹ کلنگ اوربھتے کی پرچیوں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر پتھراؤ کرکے متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے جبکہ نامعلوم مشتعل افراد نے ایک موٹر سائیکل کو نذر آتش کر دیا واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور دکانداروں سے بات چیت کے بعد انھیں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلروں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد مشتعل افراد منتشر ہو گئے۔