مصرغیرملکی سفارتخانے پرخودکش حملے کا منصوبہ بے نقاب
القاعدہ سے منسلک 3 دہشتگردگرفتار،تربیت ایران اور پاکستان میں لی، مصری وزیر داخلہ۔
القاعدہ سے منسلک 3 دہشتگردگرفتار،تربیت ایران اور پاکستان میں لی، مصری وزیر داخلہ. فوٹو: اے ایف پی
مصر کے وزیرداخلہ محمد ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے القاعدہ سے منسلک ایک سیل کو بے نقاب کیا ہے۔
جس نے ایک مغربی ملک کے سفارتخانے اور ملک میں دوسرے اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔وزیرداخلہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ تین گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملوں کا منصوبہ بنایا تھا۔انھوں نے غیرملکی سفارتخانے کانام نہیں بتایا۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے10کلوبارود اورایک کمپیوٹر برآمد ہوا اور ان لوگون نے ایران اور پاکستان میں تربیت حاصل کی تھی اور یہ القاعدہ کے رہنمائوں سے رابطے میں تھے۔