’’یہ صرف نکاح چھپاتے ہیں‘‘ ریحام نے عمران کی اوپن ووٹ ڈالنے کی تصویر شیئر کر دی

اس تصویر کے ساتھ انھوں نے کیپشن لکھا ’’اس واری بلی‘‘۔

اس تصویر کے ساتھ انھوں نے کیپشن لکھا ’’اس واری بلی‘‘۔فوٹو:فائل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سابق شوہر عمران خان اور ن لیگ پر ایک بار پھر وار کر دیئے۔




سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک وڈیو ری ٹویٹ کی جس میں عمران خان سر عام ووٹ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں، ریحام نے لکھا ''نکاح صرف چھپ کر کرتے ہیں'' اس ٹویٹ کے کچھ ہی دیر بعد انھوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک ایسی بلی کے ساتھ موجود ہیں جو شیر سے مماثلت رکھتی ہے اور اس تصویر کے ساتھ انھوں نے کیپشن لکھا ''اس واری بلی''۔

Load Next Story