قوم پرست رہنما فرید طوفان کی 19سال بعد اسمبلی میں واپسی
فرید طوفان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی۔
فرید طوفان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل
خیبر پختونخوا کے قوم پرست رہنما فرید طوفان 19سال بعد صوبائی اسمبلی کے دوبارہ رکن بن گئے۔
فرید طوفان نے آخری الیکشن 1997 میں اے این پی کے ٹکٹ پر جیتا تھا جب وہ سینئر وزیرمقرر کیے گئے اور ان کے پاس محکمہ خوراک کا قلمدان تھا۔ اس کے بعد وہ کسی بھی الیکشن میں کامیابی حاصل نہ کرسکے تاہم اب انھوں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرلی۔