نیب تحقیقات اور ریحام کی کتاب پی ٹی آئی کا کچھ نہ بگاڑ سکی
عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس ملا تھا۔
عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس ملا تھا۔ فوٹو؛ فائل
ABBOTABAD:
نیب تحقیقات اور ریحام کی کتاب پی ٹی آئی کا کچھ نہ بگاڑ سکی۔
بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے، بلین سونامی ٹریز پروجیکٹ، کرپشن کی تحقیقات، عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس اور ریحام خان کی کتاب بھی الیکشن پر اثر انداز نہ ہوسکی۔
اس کےعلاوہ خیبرپختونخوا کے عوام نے صوبہ اور مرکز میں پی ٹی آئی کو اکثریت دلوا دی۔