الیکشن کیشن نے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا ن لیگ کی واضح برتری
جیتنے والوں میں نوازشریف، شہباز شریف، عمران خان، جاوید ہاشمی، فضل الرحمن، شاہ محمود، سمیرا ملک، پرویز الٰہی شامل
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ، سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو اکثریت حاصل ہو گئی۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں ن لیگ کو مرکز اور پنجاب اسمبلی میں واضح بر تری حاصل ہے۔
اعلان کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 پشاورایک سے تحریک انصاف کے عمران خان، این اے 5 نوشہرہ ون سے تحریک انصاف کے پرویزخٹک، این اے7 چارسدہ ون میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا گوہر شاہ، این اے 9 مردان ون میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی، این اے 16 ہنگو میں تحریک انصاف کے خیال زمان اورکزئی، این اے 19ہری پورسے تحریک انصاف کے راجہ عامر زمان، این اے 22 بٹگرام میں جے یو آئی (ف) کے قاری محمد یوسف، این اے 24 ڈیرہ اسماعیل خان سے جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمن کامیاب ہوئے۔
این اے 28 بونیر میں جماعت اسلامی کے شیر اکبر خان، این اے 31 شانگلہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عباد اﷲ، این اے 33 اپر دیر کم لوئر دیر سے جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ، این اے 34 لوئر دیر سے جماعت اسلامی کے صاحبزادہ محمد یعقوب، این اے 35 مالاکنڈ پروٹیکٹڈ ایریا میں تحریک انصاف کے جنید اکبر، این اے 36 فاٹا مہمند ایجنسی میں آزاد امیدوار بلال رحمان، این اے 37 فاٹا ٹو سے آزاد امیدوار ماجد حسین طوری، این اے 39 اورکزئی ایجنسی سے ڈاکٹر جی جی جمال، این اے 42 قبائلی علاقہ میں جے یو آئی (ف) کے مولانا محمد جمال الدین محسود، این اے 43 قبائلی علاقہ 8 میںآزاد امیدوار بسم اللہ خان، این اے 44 قبائلی علاقہ 9 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہاب الدین، این اے 45 سے آزاد امیدوار شاہ جی گل آفریدی، این اے 48 اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مخدوم جاوید ہاشمی، این اے 49 اسلام آباد 2 میں مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری جیت گئے۔ این اے 55 راولپنڈی میں عوامی مسلم کے شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے ملک شکیل اعوان کو شکست دی۔
این اے 56 راولپنڈی 7 میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کامیاب ہوئے انہوں نے ن لیگ کے حنیف عباسی کو شکست دی۔ این اے 57 اٹک ون سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد، این اے 58 اٹک 2سے مسلم لیگ (ن) کے ملک اعتبار خان کھنڈا، این اے 59 اٹک 3 میں آزاد امیدوار محمد زین الٰہی، این اے 60 چکوال ون سے مسلم لیگ (ن) کے میجر (ر) طاہر اقبال کامیاب ہوئے۔ این اے61 چکوال میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ممتاز خان نے چودھری پرویز الٰہی کو ہرا دیا۔
این اے 62جہلم ون سے مسلم لیگ(ن) کے چوہدری خادم حسین، این اے 63 جہلم 2 میں مسلم لیگ (ن) کے اقبال مہدی، ا ین ا ے 66سے مسلم لیگ( ن) کے امیدوار حا مد حمید، این اے 67 سرگودھا 4 میں مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی، این اے 68 سرگودھا 5 میں مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف،این اے 69 خوشاب ون میں مسلم لیگ (ن) کی سمیرا ملک، این اے 70 خوشاب 2 میں مسلم لیگ (ن) کے ملک شاکر بشیر اعوان، این اے 71 میانوالی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، این اے 78 فیصل آباد تین میں مسلم لیگ (ن )کے رجب علی بلوچ، این اے 79 فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد شہبازبابر، این اے 80 فیصل آباد 6 میں مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد فاروق، این اے 85 سے مسلم لیگ(ن) کے حاجی محمد اکرم انصاری، این اے 88 جھنگ کم چنیوٹ میں مسلم لیگ (ن) کی غلام بی بی بھروانہ، این اے 89 جھنگ 4 میں مسلم لیگ (ن) کے شیخ محمد اکرم، این اے 92 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری خالد جاوید وڑائچ، این اے 93 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسلم لیگ (ن) کے جنیدنواز چوہدری جیت گئے۔
این اے 94 ٹوبہ ٹیک سنگھ 3 میں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری اسد الرحمان آزاد امیدوار ریاض فتیانہ کو ہرا کرکامیاب ٹھہرے۔ این اے 95 گوجرانوالہ ون میں مسلم لیگ (ن) کے عثمان ابراہیم، این اے 97 گوجرانوالہ ٹو میں مسلم لیگ(ن) کے انجیئنر خرم دستگیر کامیاب ہوئے۔ این اے 98 گوجرانوالہ فور میں مسلم لیگ (ن) کے میاں طارق محمود نے پیپلز پارٹی کے امتیاز صفدر وڑائچ کو شکست دی۔ این اے 100 گوجرانوالہ 6 میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم کائرہ، این اے 101 وزیر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ جیتے۔ این اے 105 گجرات سے ق لیگ کے پرویزالہی کامیاب ہوئے انہوں نے پیپلزپارٹی کے احمد مختار اور ن لیگ کے مبشر حسین کو شکست دی۔ این اے106کھاریاں میں ن لیگ کے جعفر اقبال نے پیپلزپارٹی کے امیدوار قمر زمان کائرہ کو ہرا دیا۔ این اے 109منڈی بہائو الدین ٹو میں مسلم لیگ (ن) کے بوسال ناصر اقبال نے پیپلزپارٹی کے نذر گوندل کو ہرایا۔