میکسویل نے پاکستان سے یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوزکرلی

گلین میکسویل تینوں فارمیٹس میں بہتر کارکردگی کے خواہاں ہیں۔

گلین میکسویل تینوں فارمیٹس میں بہتر کارکردگی کے خواہاں ہیں۔ فوٹو: فائل

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے پاکستان کے خلاف یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوز کرلی۔


گلین میکسویل نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک اہم موسم گرما ثابت ہونے والا ہے، میں تینوں فارمیٹس کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کرنا چاہتا ہوں، اہم مقابلوں سے قبل مجھے آرام کا جو عرصہ ملا اس سے میں تازہ دم ہوچکا، مجھے امید ہے کہ پاکستان کے خلاف یو اے ای سیریز کے بعد آنے والے ورلڈ کپ اور ایشز سیریز میں بھی بھرپور حصہ لوں گا۔

 
Load Next Story