انتخابات شفاف ہوئے تمام جماعتیں نتائج مان لیںعاصمہ

تحریک انصاف نے تسلیم نہ کیاتوکے پی کے میں اسکی جیت بھی سوالیہ نشان ہوگی.

تحریک انصاف نے تسلیم نہ کیاتوکے پی کے میں اسکی جیت بھی سوالیہ نشان ہوگی۔ فوٹو : فائل

سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف ہوئے، تمام جماعتوں کونتائج تسلیم کرلینا چاہیئں ۔

تحریک انصاف نے حقیقت تسلیم نہ کی تو پھر خیبر پختوانخوا میں اسکی جیت بھی سوالیہ نشان ہوگی۔




انھوں نے پیرکومیڈیا سے گفتگو میں کہاکہ الیکشن کمیشن کا کردارغیر جانبدارانہ رہا،اگر انفرادی سطح پر کہیں دھاندلی ہوئی بھی تواس کی انکوائری ہونی چاہیے ۔ایک سوال پرعاصمہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے تحفظات پر میں نے نگران سیٹ اپ میں شامل نہ ہونے کا تہیہ کیا۔
Load Next Story