مادھوری ڈکشٹ آج اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی
مادھوری ڈکشت اپنی سالگرہ ممبئی میں اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ سادگی سے منائیں گی۔
مادھوری ڈکشت اپنی سالگرہ ممبئی میں اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ سادگی سے منائیں گی۔ فوٹو: فائل
اداکارہ مادھوری ڈکشٹ آج اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ان کے چاہنے والوں کی چاہت ابھی بھی جوان ہے۔
ممبئی کے سندرنگر کی چاٹ شاپ کا مالک پپو سردار دن کا آغاز مادھوری کے تصویری پوسٹر کی پوجا کرنے کے بعد کرتا ہے جب کہ وہ (آج) مادھوری کی سالگرہ کی خوشی میں لوگوں کو مفت چاٹ بھی کھلائے گا۔ مادھوری ڈکشت اپنی سالگرہ ممبئی میں اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ سادگی سے منائیں گی۔