ماہرین نے فٹبال میں ہیڈرز کو خواتین کیلیے زیادہ خطرناک قرار دے دیا
انکشاف ہوا کہ ہیڈرز کی وجہ سے خواتین کے دماغ کے کچھ نازک ٹشوز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔
انکشاف ہوا کہ ہیڈرز کی وجہ سے خواتین کے دماغ کے کچھ نازک ٹشوز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا
ماہرین نے فٹبال میں ہیڈرز کو خواتین کیلیے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔
تازہ تحقیق سے انکشاف ہواکہ مردوں کی بانسبت خواتین فٹبالرز کے دماغ پر ہیڈرز کا پانچ گنا زائد اثر پڑتا ہے۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں 100 کے قریب امیچر پلیئرز کا معائنہ کیا گیا، جس کے بعد انکشاف ہوا کہ ہیڈرز کی وجہ سے خواتین کے دماغ کے کچھ نازک ٹشوز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔