درجہ حرارت مزید کم ہوگیا آج بوندا باندی کا امکان

ہوامیں نمی کاتناسب 52 فیصد رہنے کے باوجود ابرآلود موسم سے درجہ حرارت متوازن رہا، محکمہ موسمیات

چندروزموسم ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات۔ فوٹو:فائل

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت میں مزید کم ہوگیا تاہم آج بوندا باندی کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں بوندا باندا کا امکان ہے تاہم شہر کے درجہ حرارت میں مزید ایک ڈگری کمی آئی اور درجہ حرارت 31.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہوا میں نمی کاتناسب 52 فیصد رہنے کے باوجود ابر آلود موسم سے درجہ حرارت متوازن رہا۔ ہفتے کو سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی زد میں رہا جس کی رفتار 50 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی،ابر آلود موسم کا سلسلہ اگلے چند رو ز تک جاری رہے گا۔
Load Next Story