دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا

ورلڈ کپ کیلیے پریکٹس کرنے کی خاطر گیند لی تھی، بھارتی وکٹ کیپر

ورلڈ کپ کیلیے پریکٹس کرنے کی خاطر گیند لی تھی، بھارتی وکٹ کیپر۔ فوٹو : فائل

بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا۔


دھونی نے انگلینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں امپائر سے گیند لینے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ورلڈ کپ کیلیے پریکٹس کرنے کی خاطر گیند لی تھی کیونکہ پرانی گیند سوئنگ ہوتی اور وہ اس کے خلاف خود کو تیار کرنا چاہتے تھے۔
Load Next Story