ریل کا کرایہ ایک روپے فی کلومیٹرکرنے کا فیصلہ
سمری وزرات ریلوے کوارسال،800 کلومیٹر سے زائد سفرپر3فیصدتک رعایت ملے گی
سمری وزرات ریلوے کوارسال،800 کلومیٹر سے زائد سفرپر3فیصدتک رعایت ملے گی فوٹو: فائل
ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو کرایے کی مد میں سہولت دینے کیلیے فی کلومیٹر کے حساب سے کرایہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جبکہ800 کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنے والے مسافروں کو بھی کرایے کی مد میں2 سے3 فیصد تک رعایت دینے کیلیے سمری وزرات ریلوے کو بھجوا دی ہے۔ ریلوے انتظامیہ اس وقت10کلومیٹرتک سفرکرنے والے مسافروں سے35روپے وصول کر رہی ہے۔
لیکن نئی سمری میں انتظامیہ نے فی کلومیٹر کے حساب سے مسافروں سے کرایہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق اب مسافروں سے10کلومیٹر تک 10روپے وصول کیے جائیں گے اور اگرکسی مسافرکو20 کلومیٹر تک سفرکرنا ہے تو اسے20 روپے ادا کرنا ہوں گے۔