ثانیہ مرزا حاملہ ہونے کے باوجود خود کو ٹینس سے دور نہیں رکھ پائیں
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ کے گھر پہلے بچے کی پیدائش اکتوبر میں متوقع ہے۔
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ کے گھر پہلے بچے کی پیدائش اکتوبر میں متوقع ہے ۔ فوٹو : سوشل میڈیا
بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا حاملہ ہونے کے باوجود خود کو ٹینس سے دور نہیں رکھ پائیں۔
ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن انعم مرزا کے ساتھ ٹینس کھیل رہی ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھا کہ ' میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے ٹینس سے دور نہیں رکھا جاسکتا'۔
ایک روز قبل انعم نے بھی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں دونوں بہنیں ٹینس کھیل رہیں جبکہ قریب میں والد عمران مرزا بھی موجود ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ کے گھر پہلے بچے کی پیدائش اکتوبر میں متوقع ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/BmOYjZ4F2Mp/"]