سوازی لینڈ کی22سالہ لڑکی کا بادشاہ کی13ویں بیوی بننے سے انکار
22سالہ ٹینٹسوالو نوبینی کو سوازی لینڈ کے بادشاہ نے شادی کا پیغام بھجوایا تھا۔
22سالہ ٹینٹسوالو نوبینی کو سوازی لینڈ کے بادشاہ نے شادی کا پیغام بھجوایا تھا۔ فوٹو : فائل
براعظم افریقہ کے جنوب میں واقع سوازی لینڈ میں ایک 22سالہ لڑکی بادشاہ کی 13ویں بیوی بننے سے انکار کرنے کے بعد برطانیہ فرار ہوگئی ہے۔
22سلاہ ٹینٹسوالو نوبینی کو سوازی لینڈ کے بادشاہ نے شادی کا پیغام بھجوایا تھا۔ 45سالہ بادشاہ ابتک بارہ خواتین سے شادی کر چکا ہے۔فوبینی بادشاہ کیطرف سے پیغام ملنے کے بعد برطانیہ چلی گئی اور وہاں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔