محنت کے بل بوتے پر نمایاں ہوں ملائیکہ شراوت

بالی وڈمیں کسی کی محنت رائیگاں نہیں جاتی، ملائیکہ شراوت

اداکارہ ملائیکہ شراوت نے کہا ہے کہ اپنی محنت کے بل بوتے پر نمایاں ہوں ،انھوں نے کہا کہ بالی وڈمیں کسی کی محنت رائیگاں نہیں جاتی ۔عوام کو جو چہرہ پسند آتا ہے اسی کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔کسی کو کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔


عوام کی پسند پر کسی کو اہمیت نہیں دیتی ۔اپنے کام سے غرض رکھتی ہوں ۔اور خود کو بہتر بنانے کی جستجو بھی کرتی ہوں ۔قبل ازیں اداکارہ نے ممبئی میں کینسر کے مریض میں مبتلا بچوں کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے ایک پروگرام میں حصہ لیا اور بچوں کے ساتھ وقت بتایا۔

Recommended Stories

Load Next Story