میڈل جیتو ملازمت پاؤ انڈونیشیا کا اعلان
رواں مقابلوں کے دوران جو بھی ملکی ایتھیلٹ میڈل جیتے گا اسے سول سروس میں ملازمت دی جائے گی، آفیشلز
رواں مقابلوں کے دوران جو بھی ملکی ایتھیلٹ میڈل جیتے گا اسے سول سروس میں ملازمت دی جائے گی، آفیشلز۔ فوٹو: سوشل میڈیا
انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں میڈل جیتنے پر اپنے ایتھلیٹ کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا۔
آفیشلز کی جانب سے کہا گیاکہ رواں مقابلوں کے دوران جو بھی ملکی ایتھیلٹ میڈل جیتے گا اسے سول سروس میں ملازمت دی جائے گی یا پھر وہ پولیس اور آرمی بھی جوائن کرسکے گا۔ اس سے قبل انڈونیشین حکام کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے والوں کو گھر اور بھاری کیش بطور انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔
انڈونیشیا اپنے ملک میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں ہوم ایڈوانٹیج اور1990 کے بعد میڈلز ٹیبل پر پہلی بار ٹاپ 10 میں شمولیت کا خواہاں ہے، اس نے16 گولڈ میڈلز کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے۔