یوسین بولٹ نے آسٹریلوی فٹبال کلب کے ساتھ پریکٹس کا آغاز کردیا
سینٹرل کوسٹ نے مجھے فٹبال میں قدم رکھنے کا موقع فراہم کیا اور میں اس کا مشکور ہوں، یوسین بولٹ
سینٹرل کوسٹ نے مجھے فٹبال میں قدم رکھنے کا موقع فراہم کیا اور میں اس کا مشکور ہوں، یوسین بولٹ۔ فوٹو: سوشل میڈیا
جمیکا کے سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ نے پرفیشنل آسٹریلین فٹبال کلب سینٹرل کوسٹ میرینزکے ساتھ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔
اولمپکس میں 8 گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے اپنی 32 ویں سالگرہ نئے کیریئر کی پہلی پریکٹس کے ساتھ منائی۔ انھوں نے کہا کہ سینٹرل کوسٹ نے مجھے فٹبال میں قدم رکھنے کا موقع فراہم کیا اور میں اس کا مشکور ہوں۔