جانسن اینڈ جانسن کا پاکستان میں فارما بزنس ختم کرنیکا فیصلہ
برسٹول، مائرز سقیب، مرک شارپ، ایم ایس ڈی، سیرل اور آرگانان پہلے کاروبار بند کرچکی ہیں۔

جانسن اینڈ جانسن پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ، (J&J) مجموعی طور پرنیو یارک اسٹاک ایکس چینج پر موجودایک بڑی امریکن فارماسیوٹیکل نے پاکستان میں اپنا کاروبار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صنعتی ذرائع کے مطابق، جے اینڈ جے پاکستان میں اپنا کاروبار (Janssen) فروخت کرنے کا سوچ رہی ہے، جس میں Janssen کے مقامی طور پر تیار کیے جانے والے تمام برانڈز اور کورنگی، کراچی میں اس کا پیداواری یونٹ شامل ہیں۔فارما کو تقریباً 2 ارب روپے کی فروخت کے ساتھ J&J پاکستان کی 26ویں سب سے بڑی فارماسیوٹیکل کمپنی ہے۔
J&J نے اپنے کاروبار کو فروخت کرنے کے لیے پہلے ہی پیش کشیں طلب کر لی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد ملٹی نیشنل فارما کمپنیاں پاکستان میں کاروبار بند کرچکی ہیں جن میں برسٹول، مائرز سقیب، مرک شارپ اینڈ ڈوہمے لمیٹیڈ، ایم ایس ڈی، سیرل فارماسیوٹیکلز اور آرگانان شامل ہیں۔