اسپرنٹ کنگ یوسین بولٹ کا فٹبال میں ڈیبیو جلد ہی تھک گئے

فٹنس میں کمی کے سبب وہ جلد تھک گئے اور صرف 20 منٹ تک اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع میسر آیا۔

فٹنس میں کمی کے سبب وہ جلد تھک گئے اور صرف 20 منٹ تک اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع میسر آیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

جمیکن اسپرنٹ کنگ یوسین بولٹ کا فٹبال میں ڈیبیو ہوگیا۔


یوسین بولٹ نے جمعے کو امیچر سائیڈ کیخلاف سینٹرل کوسٹ میرینز کی نمائندگی کا موقع ملا، اس دوران فٹنس میں کمی کے سبب وہ جلد تھک گئے اور صرف 20 منٹ تک اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع میسر آیا، سینٹرل کوسٹ میرینز نے پری سیزن وارم اپ میچ میں 6-1 سے فتح سمیٹ لی۔
Load Next Story