رینٹل پاور کرپشن ریفرنس آج دائر کیا جائیگا راجا پرویز کا نام شامل نہیں
اگر راجا پرویز اشرف اس کیس میں اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکے کو ان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر ہو گا۔
اگر راجا پرویز اشرف اس کیس میں اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکے کو ان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر ہو گا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل
رینٹل پاور پروجیکٹ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیئرمین نیب نے نوڈیرو ٹو پاور پروجیکٹ ریفرنس پر دستخط کر دیے ہیں۔
یہ ریفرنس آج (پیر) کو احتساب عدالت راولپنڈی میں دائر کیا جائے گا۔ اس ریفرنس میں سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا نام شامل نہیں۔ نیب نے راجا پرویز اشرف سے 3 جون تک جواب طلب کر لیا ہے۔ اگر راجا پرویز اشرف اس کیس میں اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکے کو ان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر ہو گا۔