ہربھجن سنگھ نے شکست کا ملبہ ایشون پر ڈال دیا
میچ سے قبل ایشون گروئن انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ وہ اس مقابلے میں صرف 3 وکٹیں ہی لے سکے۔
میچ سے قبل ایشون گروئن انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ وہ اس مقابلے میں صرف 3 وکٹیں ہی لے سکے۔ فوٹو: فائل
بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے سائوتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا۔
ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ چوتھے ٹیسٹ میں ایشون متاثر کن بولنگ نہیں کرپائے جو60 رنز سے بھارتی شکست کی ایک بڑی وجہ بھی ہے۔ میچ سے قبل ایشون گروئن انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ وہ اس مقابلے میں صرف 3 وکٹیں ہی لے سکے۔
دوسری جانب پانچ ماہ کی غیرحاضری کے بعد واپس لوٹنے والے انگلش اسپن آل رائونڈر معین علی نے 9 پلیئرز کو آئوٹ کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔