والد دھرمیندر ہی میرے ہیرو ہیں سنی دیول
1960سے 1970کے دوران والد ہی کا سلور اسکرین پر راج رہا ہے اورمیرے تو اب بھی وہی ہیرو ہیں ۔
بالی وڈ میں سب کے پسندیدہ ہیرو والد ہی تھے، سنی دیول فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ میرے والد دھرمیندر ہی میرے ہیرو ہیں ۔
1960سے 1970کے دوران والد ہی کا سلور اسکرین پر راج رہا ہے اورمیرے تو اب بھی وہی ہیرو ہیں ۔انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں سب کے پسندیدہ ہیرو والد ہی تھے ۔
سنی دیول کا کہنا ہے کہ بیٹا کرن بھی دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کی طرح مقبولیت حاصل کریگا ۔انھوں نے کہا کہ والد کی فلموں کو بچپن سے اب تک دیکھ رہا ہوں اور ان کی پرفارمنس بڑی عمدہ ہے ۔اب بھی ان کی اداکاری کا فین ہوں اور میری نظروں میں آج بھی میرے ہیرو والد ہی ہیں ۔