بپی لہری نے مائیک ٹائیسن کیلیے نغمہ کمپوز کردیا
مائیک ٹائیسن 29 ستمبر کو مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کیلیے ممبئی آنے والے ہیں۔
مائیک ٹائیسن 29 ستمبر کو مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کیلیے ممبئی آنے والے ہیں۔فوٹو : فائل
بھارت کے معروف موسیقار بپی لہری نے سابق عظیم باکسر مائیک ٹائیسن کیلیے استقبالیہ نغمہ کمپوز کیا ہے۔
بپی لہری نے کہاکہ یہ ہمارے ملک کیلیے یادگار لمحہ ہے کہ ٹائیسن یہاں مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کی تشہیر کیلیے آئیں گے، میں نے ان کیلیے ایک گانا کمپوز کیا ہے، مگر اتفاق سے جب وہ بھارت میں آئیں گے تو میں ان کے ملک جا چکا ہوں گا۔
یاد رہے کہ مائیک ٹائیسن 29 ستمبر کو مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کیلیے ممبئی آنے والے ہیں۔