وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا
اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخد و م خسروبختیارکریں گے۔
وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات میں منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری ودیگر شریک ہوں گے۔ فوٹو:فائل
وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کااجلاس آج بلا لیا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پراگریس ریویو کمیٹی کااجلاس آج جمعرات کو صبح 11بجے وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخد و م خسرو بختیارکریں گے جبکہ اجلاس میں سیکریٹری منصوبہ بندی، پروجیکٹ ڈائریکٹر حسان داؤد بٹ اور متعلقہ وزارتوں کے افسران شرکت کریں گے۔