روہت شرما نے ویڈیو گیمز کھیل کر ایشیا کپ کی تیاری شروع کردی
ہمیشہ ورچیوئل ورلڈ میں گہرا غوطہ لگا کر کافی سنسنی اور بعض اوقات خوف محسوس کرتا ہوں، بھارتی کپتان کا ویڈیو پیغام
ہمیشہ ورچیوئل ورلڈ میں گہرا غوطہ لگا کر کافی سنسنی اور بعض اوقات خوف محسوس کرتا ہوں، بھارتی کپتان کا ویڈیو پیغام۔ فوٹو: سوشل میڈیا
LONDON:
بھارتی قائم مقام کپتان روہت شرما نے ویڈیو گیمز کھیل کر ایشیا کپ کی تیاری شروع کردی۔
روہت شرما نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں بتایا کہ میں ہمیشہ ورچیوئل ورلڈ میں گہرا غوطہ لگا کر کافی سنسنی اور بعض اوقات خوف محسوس کرتا ہوں۔ انھوں نے شائقین سے پوچھا کہ ان کا پسندیدہ ویڈیو گیم کون سا ہے۔
یاد رہے کہ بھارت نے ویرات کوہلی کو آرام دیتے ہوئے ایشیا کپ کیلیے ٹیم کی قیادت روہت شرما کو سونپی ہے۔