حسن علی کی پونی اور شاداب کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز
دبئی میں پریکٹس کے دوران حسن علی کے سر پر پونی جب کہ دوسری جانب کی فرنچ کٹ داڑھی اور منفرد ہیئر اسٹائل کا بھی چرچارہا۔
دبئی میں پریکٹس کے دوران حسن علی کے سر پر پونی جب کہ دوسری جانب کی فرنچ کٹ داڑھی اور منفرد ہیئر اسٹائل کا بھی چرچارہا۔ فوٹو: سوشل میڈیا
حسن علی کی پونی اور شاداب خان کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
میدان کے اندر اور باہر اپنی دوستی کیلیے مشہور دونوں نوجوان کرکٹرز حسن علی اور شاداب خان اکثر خبروں میں رہنے کا کوئی نہ کوئی طریقہ ڈھونڈ لیتے ہیں، دونوں سوشل میڈیا پر بھی خاصے سرگرم ہیں۔
دبئی میں پریکٹس کے دوران حسن علی کے سر پر پونی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی تو دوسری جانب کی فرنچ کٹ داڑھی اور منفرد ہیئر اسٹائل کا بھی چرچا رہا۔