موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت نہیں ہربھجن سنگھ

دونوں ٹیموں میں بہت فرق ہے، موجودہ پاکستانی ٹیم میں ہمیں ہرانے کی قابلیت نہیں ہے، سابق اسپنر

دونوں ٹیموں میں بہت فرق ہے، موجودہ پاکستانی ٹیم میں ہمیں ہرانے کی قابلیت نہیں ہے، سابق اسپنر۔ فوٹو: فائل

بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارتی سائیڈ کو شکست دینے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔


ہربھجن سنگھ نے کہاکہ دونوں ٹیموں میں بہت فرق ہے، موجودہ پاکستانی ٹیم میں ہمیں ہرانے کی قابلیت نہیں ہے، اب تک کے دونوں میچز میں وہ صرف کھیل رہے تھے مگر جیت کے لیے نہیں، ٹائٹل کیلیے بدستور بھارتی ٹیم ہی فیورٹ ہے۔
Load Next Story