اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام 2 ملزم گرفتار

محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے کردیا۔

محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے کردیا۔ فوٹو: فائل

BEIJING:
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔


بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی وڈھ میں واقع رہائشگاہ پر حملے کی کوشش ناکام محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے کردیا۔

ملزمان کے قبضہ سے 2 دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا، ملزمان کا تیسرا ساتھی فرار ہوگیا، واقعے کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔
Load Next Story