نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں کنگنا رناوت

آنیوالی فلموں میں بھی کردار کی ورائٹی ملے گی، 25سالہ اداکارہ

آنیوالی فلموں میں بھی کردار کی ورائٹی ملے گی، 25سالہ اداکارہ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں ۔فلم کی کہانی بھی مختلف ہے اور کردار بھی روٹین سے ہٹ کر ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اپنی پرفارمنس کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی ہے ۔


25سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آنیوالی فلموں میں بھی کردار کی ورائٹی ملے گی ۔ یکسانیت نہیں چاہتی ۔نئی فلموں میں نئے انداز سے پرفارم کرنے کے لیے کوشاں رہوں گی۔ادھر ہدایتکار و فلمساز سنجے گپتا کا کہنا ہے کہ آنیوالی فلم میں کنگنا کا کردار اہم ہے ان کی پرفارمنس سے شائقین لطف اندوز ہونگے ۔

 
Load Next Story